Mani
Cure & Padi Cure
مینی
کیور اور پیڈی کیور
خوبصورت
ہاتھ اور پاؤں آپ کی شخصیت کو پرکشش بناتے ہیں چہرے کی خوبصورتی کے ساتھ ساتھ
ہاتھوں کی خوبصورتی بھی اہمیت رکھتی ہے
مینی
کیور
مینی
کیورکا مطلب ہاتھوں کی دیکھ بھال کرنا اور ناخنوں کو تراشنا اور ان کی صفائی کا
خیال رکھنا ہے
اجزاء
نیل
کٹر
نیل
فائلر
ٹوتھ پک
نیل
پولش
سوتھنگ
جیل
موسچرائزر
نیل
شائنر
سکرب
طریقہ
ہاتھوں
کو اچھی طرح صابن سے دھو لیں
ہاتھوں
پر بلیچ کریم لگا کر دس سے پندرہ منٹ کے لیے چھوڑ دیں اس کے بعد ہاتھوں کو پانی سے
صاف کرلیں
اب
سوتھنگ جل سے ہاتھوں کا مساج کریں اور ہاتھ دس منٹ بعد صاف
کرلیں
سکرب
کا مساج دونوں ہاتھوں پہ کریں
سکن
ٹونر یا سکن شائینر کو ہاتھوں پر اپلائی کریں اور چھوڑ دیں
سب سے
آخر میں نیل کٹر سے نیل کاٹ لیں اور نیل فائلر کی مدد سے نیل کی شیپ بنا لیں اور
پھر نیل شائنر کی مدد سے نیل شائین کریں اور نیل پالش لگائیں
پیڈی
کیور
اجزاء
نیل
کٹر
نیل پن
نیل
فائلر
مساج
کریم
نیل
شائنر
سکن
شائنر
سکرب
سکن
پالش
طریقہ
پاؤں
کو نمک اور شیمپو ملے نیم گرم پانی میں بھگو کر رکھیں
دس منٹ
بعد ایک ایک کر کے پاؤں کو تولیہ پر نیم گرم مگر نرم کپڑے سے خشک کریں
اور مساج کریم سے مساج کریں اور پانچ منٹ بعد کاٹن سے صاف کریں
نیل
کٹر سے نیل کاٹیں اور نیل پن سے نیل کے کونوں سے میل نکال لیں اس کے
بعد نیل فائلر سے نیل کی شیپ بنا دیں
سکن
پالش کو دونوں پاؤں پر لگائیں اور پندرہ سے بیس منٹ تک لگا رہنے دیں اور صاف
کرلیں
سکین
شائنر لگائیں اور آخر میں نیل شائنر کو نیل پر لگا دیں